1:

 او مست ناز حسن تجھے کچھ خبر بھی ہے

تجھ پہ نثار ہوتےہیں کس کس ادا سے ہم

 

2:

 دل سے دل ملایا کس لیے

ہمارے ساتھ ہاتھ ملایا کس لیے

تیر تم کہیں اور بھی چلا سکتے تھے

ہمیں ہی اپنا نشانہ بنایا کس لیے

 

 

3:

 آج بارش بھی میرے درد کی طرح ہے

ہلکی ہلکی ہے مگر ہوئی جا رہی ہے

 

4:

 تیرے قبیلے کے ـــــــــــ عمر رسیدہ لوگ!!!!!!!

جانے کیوں رنجشیں ــــــــ جوان رکھتے ہیں.

 

5:

 تو مصر کے بازار کا بچھڑا ہوا یوسف

دل تیرے بنا مانند یعقوب رہا ہے

6: 

تجھے کھویا ہے میں نے یوسف کی طرح

ہوئے جاتی ہیں اب ' یعقوب ' آنکھیں

7:

 وہ میرے نام سے نفرت کرنے والا

سنا ھے میری شاعری پہ مرتا ھے________😊

 

8: 

تیرے دل کے __________ نکالے ہم

کہاں کہاں بھٹکے کہاں کہاں پُہنچے

 

9: 

وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا

تو ہم کاغذ کی کشتی پہ سمندر میں اُتر جاتے

10:

نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو

پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں

جون ایلیاء

 

11:

"جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش"

"اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا"

12:

 

ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر

بن تیرے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں

 

13:

عقل ہے، ایمان ہے، دل ہے، جان ہے

میری جان لیجئے سب آپ پر قربان ہے

#زلیخاں

 

14:

‏میرے اکیلے پن پے مت جانا

میری سوچ لشکروں کا مقابلہ کرتی ہے

 

15:

غم کی جاگیر وراثت میں ملی ہے مجھ کو

اپنی جاگیر میں رہتا ہوں نوابوں کی طرح

نامعلوم

16:

میں خوش ہوں اپنی تنہائی میں،

مجھے ضرورت نہیں دو پل کے سہاروں کی

17:

جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔💔

💔انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے۔۔

18: 

اگر روک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا

کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے

19:؎

 

نظر جن پہ آ کے ٹھہر جائے ہم وه ادا رکھتے ہیں😎🔥💖...!!

جھکتےنہیں انسان کے آگے یقین ہم خدا پہ رکھتے ہیں

 

20:

مجھے قلم دو کہ میں تمہیں اک کتاب لکھ دوں

تمہاری راتوں کے واسطے اپنے خواب لکھ دوں

21:

 

میرے دل نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا!۔۔۔۔۔

❤یہ بات الگ ہے کہ مجھے ثابت کرنا نہیں آتا!۔۔۔۔۔�

22:؎

 

لوگ شور سے اٹھ جاتے ہیں💔

مجھے تیری خاموشی سونے نہیں دیتی 💔

💔😢تنھا دل😢💔

23:۔

اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف❤

اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا💕💯

 

24:

 

جو چھوڑ گئے وہ بوجھ ہی تھے.🍀🌸

جو پاس ہیں __ وہی خاص ہیں"!❤✌ "

25:

وہ ساحل سے دیکھتا رہا میرے ڈوبنے کا منظر.

اے دوست

ھم بھی ضدی تھے ڈوب گۓ مگر پکارا نہیں اس

 

26:

ستارے جو چمکتے ہیں,کسی کی چشمِ حیراں میں!

ملاقاتیں جو ہوتی ہیں,جمالِ ابرُ باراں میں!

یہ نہ آباد وقتوں میں,دلِ نا شاد میں ہونگی!

محبت اب نہیں ہوگی,یہ کچھ دن بعد میں ہوگی!

گزر جاٸینگے جب یہ دن,یہ ان کی یاد میں ہوگی!

 

27:

ہمارے نام پہ، کسی کا دل نہیں دھڑکتا . . . 

ہم جیسے لوگ مصیبت میں یاد آتے ہیں . . .

 

 

 

 

 

 

28: 

اُس نے مجھ سے آج میری تصویر پرانی مانگی

ہائے..!! کمبخت نے کس وقت جوانی مانگی '''

 

29:

 محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ہے محسن

مگر خاموش بیٹھا ہوں محبت کر جو بیٹھا ہوں

30:

 سچ یہ ہےکہ پڑتا ہی نہیں چین کسی پل

اگر صبر کروں گا تو اداکاری کروں گا

31:

 ﺑﯿﮑﺎﺭ ﺳﺎ ﻗﺼﮧ ﮨﻮﮞ ﺍﮎ ﻓﺮﺿﯽ ﮐﮩﺎﻭﺕ ﮨﻮﮞ ،

ﻣﯿﮟ ﺧﺎﮎ ﮐﺎ ﺫﺭﮦ ﮨﻮﮞ ﻣﭩﻨﮯ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﻮﮞ..!

32: 

میری طلب تھا اک وہ شخص جو نہیں ملا تو پھر...

ہاتھ دعا سے یوں گرا کہ بھول گیا ____سوال بھی...